Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

تعلیم و تحقیق کے حوالے سے پنجاب یونورسٹی کا مستقبل تابناک ہے
تعلیم و تحقیق کے حوالے سے پنجاب یونورسٹی کا مستقبل تابناک ہے


شعبہ اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے پروفیسر اور ادارہ تالیف و ترجمہ کے چٸیرمین ڈاکٹر محمد کامران نے جرمنی میں مقیم معروف صحافی، پاکستان اوورسیز الاٸنس فورم یورپ کے صدر اور پنجاب یونیورسٹی کے سابق طالب علم اعجاز حسین پیارا سے ملاقات کی۔ اس موقع پر اعجاز حسین پیارا نےتعلیم و تحقیق کے حوالے سے پنجاب یونیورسٹی کی خدمات کو سراہا۔ ڈاکٹر محمد کامران نے انہیں ادارہ تالیف و ترجمہ سے شایع ہونے والا انتخابِ غزل کا نسخہ پیش کیا۔