Estb. 1882

University of the Punjab

News Archives

News Updates

ادارہ زبان وادبیات اردو میں آن لائن توسیعی لیکچر

ادارہ زبان وادبیات اردو میں آن لائن توسیعی لیکچر


ادارہ زبان وادبیات اردو پنجاب یونیورسٹی لاہور کے زیرٍ اہتمام،کینیڈا میں۔مقیم۔معروف محقق، نقاد اور شاعر ڈاکٹر سید تقی عابدی نے اردو میں تقابلی تنقید: موازنہ انیس و دبیر کی روشنی میں کے موضوع پر اپنے آن لائن توسیعی خطبے میں اردو کے دو عظیم۔مرثیہ گو شعرا کا تقابل کرتے ہوۓ تقابلی تنقید میں معروضیت کی ضرورت پر زور دیا۔ اس نشست کی صدارت ادارہ زبان و ادبیات کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد کامران نے کی جب کہ میزبان ادارہ زبان و ادبیات اردو کے استاد ڈاکٹر محمد نعیم تھے۔